آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان عوامی خدمت پر گامزن۔
عوامی كمپلین پر مدینہ کالونی اور رحيم شاہ کالونی کے درمیانی راستہ کٹی پہاڑی عوامی گزر گاہ پر فوری صفائی کروائی گئی۔
آل کراچی کے ذمہ داران نے چیئرمین مصطفی افریدی، وائس چیئرمین کامران اور سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ جی ایم فیاض میمن، سپروائزر مسعود عالم، فیلڈ سپروائزر اظہر علی، کوارڈینیٹر شکیل خان، کے بیحد مشکور و ممنون ہے کہ انہوں نے فوری طور پر عوامی مسائل پر توجہ دیا اور عملہ بھیج کر صفائی کروائی۔
چیئرمین مصطفی آفریدی، وائس چیئرمین کامران ان کے دیگر عملے نے فوری طور پر معائنہ کیا علاقے کا دورہ کیا آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان کے مرکزی ذمہ دار محمّد آفتاب احسن محسن سے ملاقات کی انکی آمد پر نے عوامی اشو فوری توجہ پر انکا دلی شکریہ بھی ادا کیا