میر بہار ٹاون پراناگولیمار یوسی 3 کے بلدیاتی نماٸندوں کی ناقص کارکردگی کا پول کھول گیا ۔
۔ بلدیاتی نماٸندوں کے آنے سے گولیمار تباہی کی جانب گامزن پینے کا پانی نایاب ہو گیا ہے۔
سابقہ کونسلر و رہنما پیپلز پارٹی امجدحسین مچاتی
۔پرانا گولیمار پیپلزپارٹی کے سابقہ کونسلر امجد مچاتی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہیں اس وقت پرانا گولیمار کا حال قربلا کا منظر پیش کر رہا ہیں پرانا گولیمار میں پانی نہ ہونے سے لوگ ازیت کا شکار ہوچکے ہیں جس کا زمیدار بلدیاتی نماٸندوں کو قرار دیا امجد مچاتی نے مزید گفتگو کرتے ہوکہا گولیمار کے سرکاری اسکولوں اسپتال یوسی آفس بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگے ہیں سڑک کو فوٹوں سیشن کے لیے کھداٸی کرکے کھنڈر بنایا گیا ہیں یوسی 3 میں موجود 9 ملازمین یوسی سکیٹری کے ساتھ مل کر گھر بیٹ کر تنخواہ وصول کرنے میں مصروف ہیں یوسی چیرمین اور یوسی سکیٹری پیسے بٹورنے میں مصروف ہیں بلدیاتی 1 سال سے نادرہ کے 18 لاکھ واجبات ابھی تک ادا نہ ہونے سے گولیمار کے لوگ برتھ میرج سرٹیفکٹ بنانے میں پریشان ہیں دوسرے یوسی میں جا کر بنوانے پر مجبور ہیں لہزا سابقہ کونسلر امجد مچاتی نے اپنی پارٹی کے اعلی حکام سے اپیل کرتے ہوے کہا ہیں ان نااہل بلدیاتی کرپٹ نماٸندوں کو ان کے فراٸض سے اگاہ کرے اور خدارا گولیمار کی عوام کو درپیش مساٸل و پریشانی سے نجات دلاٸے۔