ملیر محمدی ڈیرہ میں معروف جرنلسٹ ایڈیٹر روزنامہ کوئیک نیوز تجزیہ نگار منگل اپ یوٹیوب چینل ، سید جاوید عباس شاہ المعروف جاویدشاہ جی ، مدرسہ محمدی ملیر میں پر رونق تقریب میں ھونہار پوزیشن ھولڈرز طالبعلموں کو انعامات تقسیم کرتے ھوئے اس
موقع پر مدرسہ کے روح رواں جمال اصغر انکی ٹیم و نظامت کے فرائض انجام دینےوالے رضا حسین زیدی کیساتھ علاقہ معززین مختلف تنظیموں کے رھنماوں کا گروپ فوٹو بشکریہ