کرپٹ اور لٹیرے حکمران ملک کی وحدت کیلئے خطرہ بن چکے ہیں،سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی
ہم پاک فوج کے ساتھ ملکر پاکستان کو بچانے اور قبلہ اول کی آزادی کی جنگ لڑینگے،شاداب رضا نقشبندی
پاکستان سنی تحریک کو آزمائشوں سے نکال کر انشاء اللہ اہلسنت کو عر وج پر لیکر جائینگے، شاداب رضا نقشبندی
عقیدہ ختم نبوت کانفرنس نشترپارک میں تاریخی دن پر ہم گولڈن جوبلی بنارہے ہیں،شاداب رضا نقشبندی
جدید تعلیمی اداروں کے قیام اور تحفظ ناموس رسالت ﷺکیلئے منظم تحریک چلانے کااعلان کرتے ہیں،شاداب رضانقشبندی
1974میں ہمارے اکابرین نے قادیانیوں کوملک کی قانون ساز اسمبلی سے غیر مسلم قراردلوایا تھا اس فتح وکامیابی کا جشن منارہے ہیں،شاداب رضا نقشبندی
کستان سنی تحریک کو آزمائشوں سے نکال کر انشاء اللہ اہلسنت کو عر وج پر لیکر جائینگے،شاداب رضا نقشبندی کانشترپارک میں عقیدہ ختم کانفرنس سے خطاب
کراچی ( ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ کرپٹ اور لٹیرے حکمران ملک کی وحدت کیلئے خطرہ بن چکے ہیں،قادیانی اقلیت نہیں اسلام اور پاکستان کے غدار ہیں،ہم پاک فوج کے ساتھ ملکر پاکستان کو بچانے اور قبلہ اول کی آزادی کی جنگ لڑینگے،قادیانی نواز ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کررہے ہیں،شاداب رضا نقشبندی گذشتہ شب نشترپارک میں عقیدہ ختم نبوت ﷺقانون کے پچاس سال مکمل ہونے پر بڑے جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے شاداب رضا نقشبندی نے ربیع الاول کے بعد پاکستان سنی تحریک کی ملک گیر رکنیت سازی مہم کا اعلان کرتے ہوئے جدید تعلیمی اداروں کے قیام اور تحفظ ناموس رسالت ﷺکیلئے منظم تحریک چلانے کااعلان کیا، عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،بھارت کا جو حشر بنگلہ دیش میں ہوا وہی حشر افغانستان میں ہوگا،بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کی سہولتکاری اور دہشتگردی کرنا بند کردے،بھارت کا مکروہ اور دہشتگردانہ چہرہ پوری دنی ا میں عیاں ہوچکا ہے، انہوں نے کہا کہ فلسطین اور کشمیر کی آزادی کی تحاریک میں اپنا حصہ شامل کرتے رہینگے،قائد ملت اسلامہ علامہ شاہ احمد نورانی،مجاہد ملت مولانا عبدالستار خان نیازی ودیگر کی تحریک ختم نبوت کیلئے خدمات کو زبر دست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی شاندار ملی خدمات پر تاجدار ختم نبوت ﷺ ایوارڈ شیلڈ دینے کا بھی اعلان کیا انہوں نے کہا کہ ملک کی دولت بیرون ممالک منتقل کرنے والے حکمران اپنی وفاقی حیثیت کھونے کے بعد صوبائی خود مختاری کی آڑ میں ملک کو نقصان پہنچانے کی سازشوں میں مصروف ہیں لیکن ہم ان کی سازشوں کو کسی بھی صور ت میں کامیاب ہونے نہیں دینگے،عقیدہ ختم نبوت کانفرنس نشترپارک میں تاریخی دن پر ہم گولڈن جوبلی بنارہے ہیں،1974میں ہمارے اکابرین نے شب وروز کوششوں کے بعد قادیانیوں کوملک کی قانون ساز اسمبلی سے غیر مسلم قراردلوایا تھا اس فتح وکامیابی کا جشن منارہے ہیں،پاکستان سنی تحریک کو آزمائشوں سے نکال کر انشاء اللہ اہلسنت کو عر وج پر لیکر جائینگے، ہماری شہداء کی روحیں آج کا پنڈال دیکھ کر خوش ہونگی ہم اپنے شہداء کو بھولے نہیں اور نہ ہی اپنے شہداء کو بھول سکتے ہیں،یارسو ل اللہ ﷺ ہم یہ عزم کرتے ہیں جب تک جسم میں جان ہے آپ کی ناموس کا تحفظ کرینگے، قادیانیون پر پابندی اور انہیں غیر مسلم قرار دینا پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا کے کئی ممالک میں ہے،امریکہ،برطانیہ،اسرائیل قادیانیوں کو اسلام میں فتنہ پیدا کرنے کیلئے سہولیات دیتے ہیں،قادیانی یہود ونصاری کے اعلیٰ کار اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں، اس موقع پر اسٹیج پر پیر سید مظفر حسین شاہ،علامہ اشرف گورمانی،پیر سید کمال سلطانی،مفتی عابد مبارک،ملک بشیر اعوان،محمد علی ممتاز قادری،،علامہ الیاس رضوی،میاں خالد حبیب الہیایڈوکیٹ سپریم کورٹ ٰ،ڈاکٹرجمیل راٹھور،سید عبدالحق شاہ،آصف رضا قادری،سراج الدین امجدی،مفتی عمر فاروق اور پاکستان سنی تحریک کے نائب سربراہ محمد شاہد غوری نائب سربراہ صاحبزادہ بلال عباس قادری ودیگر موجود تھے۔