آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار بھائی کی جدوجہد سے 14 نمبر پی ائی بی کالونی کی گیس بہالی میں اہم کردار انکی بیحد مشکور ہے۔ محمّد دانش آرائیں
ڈاکٹر فاروق ستار بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہے اہل پی ائی بی کالونی کے رہائشی ڈاکٹر فاروق ستار بھائی ہمارا اہم اثاثہ ہیں غریبوں کا درد رکھنے والے لیڈر بہت کم پیدا ہوتے ہیں۔
اہلیان 14 نمبر پی ائی پی کالونی پورا علاقہ بیحد مشکور و ممنون ہے یہ فاروق ستار بھائی کی جدوجہد سے تین مہینے کے پروسس کے بعد نیو لائن بچھائی گئی جس پے اہل محلہ نے آج سکھ کا سانس لیا۔
آل کراچی ریزیڈنشل کمیٹی پاکستان
اتنی مہنگائی کے ٹائم میں ہر شخص گیس سلنڈر یوز نہیں کر سکتا تھا فاروق بھائی نے لوگوں کے درد کو محسوس کیا اور دن رات کی کوششوں جدو جہد کے بعد اپنے اسٹاف کو آن بورڈ لیتے ہوئے اس کام کو پایا تکمیل تک پہنچایا قابل ذکر و تعریف ہے اہل محلہ خیراج تحسین پیش کرتا ہے۔