فیڈریشن آف کراچی پرأٸیویٹ اسکولز اینڈ کالجز کے چیٸرمین انجیٸنر عبدالرحمن اپنی فیڈریشن کےکور کمیٹی کی ایک اہم میٹینگ اور اسکولوں کے پرنسپلز کو ڈاٸریکٹر کے تحت پیغام پاکستان پروگرام کا کتابچہ تقسیم کرتے ہوۓ۔
ہم میڈم رفعیہ جاوید ایڈیشنل ڈاٸریکٹر رجسٹریشن أف پراٸیویٹ انسیٹیونشن سندھ کے اعلامیہ “پیغام پاکستان”کو سراہتے ہیں.
مرکزی صدر شاکر سلطان۔مرکزی جنرل سکیٹری ثنااللہ مغل۔ سنٸیر ناٸب صدرملک محمد اسحاق ۔صدر ماڑی ٹاؤن محمد طیب۔جنرل سکیٹری بلدیہ ٹاؤن اورنگزیب ۔یاسر ممبر