رپورٹ۔محمدحسین سومرو
تفتیشی ٹیم تھانہ جیکسن اور تھانہ اتحاد ٹاؤن کی مختلف کاروائیوں میں مفرور گٹکا ماوا فروش سمیت 04 ملزمان کو گرفتارکر لیا گیا۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی
ملزمان کی گرفتاریاں مختلف علاقوں میں تکنیکی بنیادوں پر چھاپہ مار کر عمل میں لائی گئی۔ *ایس ایس پی لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید*
گرفتار ملزمان میں مفرور گٹکا ماوا ڈیلر اویس ولد محمد خالد سمیت محمد زاہد، رفیق اور چن زیب شامل ہیں۔ *لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید*
گرفتار ملزمان تھانہ جیکسن اور تھانہ اتحاد ٹاؤن کے مقدمات میں مطلوب تھے۔ *ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی*
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطہ کی کاروائی جاری ہے۔