رپورٹ۔محمدحسین سومرو
کراچی: سائٹ سپر ہائی وے پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ گرفتار
کراچی: تین رکنی گینگ ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں، پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان میں اصغر، رحمٰن علی اور ارشاد علی بھاگیو شامل ہیں،پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ اور رقم برآمد،پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے،پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے، پولیس