رپورٹ۔محمدبلال سلیمان
سیکٹر 11سی ون نارتھ کراچی مکان نمبرایل69 پر مخبر خاص کی اطلاع پر علاقہ پولیس نے چھاپا مارا جہاں پر فحاشی کا اڈا چل رہا تھا
جہاں سے اڈے کی مالکن نائکہ سمیرہ زوجہ عامر 2عامر ولد محمد دیدار کو پکڑا جبکہ گھر کے اندر سے 1 شمائلہ زوجہ سلمان 2صنم زوجہ عمر شہزاد 3حسن ولد رزاق 4نثار ولد عبدالستار کو پکڑا جو کہ نازیبہ حالت میں تھے گرفتار کر کے تھانہ لے آئے کوئی مقدمہ قائم نہیں ہوا