*ضلع ویسٹ پولیس، کراچی*
*مورخہ: 09 مئی 2024*
رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث مفرور و مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے مفرور ملزم عمران اقبال ولد اقبال قادری کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم تھانہ اقبال مارکیٹ کے مقدمہ الزام 221/2019 بجرم دفعہ 392/397/34 میں مفرور و مطلوب تھا۔
ملزم کو ضابطے کے تحت گرفتار کرکے مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
*ترجمان ایس ایس پی ضلع ویسٹ*