رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے خفیہ اطلاع پر سیکٹر 13 پہاڑی پر کاروائی کرکے دو ملزمان کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزمان کے زیراستعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KNH-1232 کو ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لیا گیا۔
برآمدہ موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 289/2024 تھانہ اورنگی میں درج ہے۔
گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے متعلقہ AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں امان اللّٰہ ولد فقیر خان اور بلال ولد شیر خان شامل ہیں۔
ملزمان عادی جرائم پیشہ ور ہیں اور قبل از بھی بھی ڈکیتی اور اسلحہ کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔