گجرات … کوٹلہ ارب علی خان کے علاقے ککرالی میں نا معلوم شخص نے دوکاندار کو قتل کر دیا- تفصیلات کے مطابق تھانہ ککرالی کے موضع ہنج کا رہائشی زاہد کریانہ کی دوکان چلاتا تھا جسے اچانک کسی نامعلوم شخص نےدوکان پہ آکر گولی ماری دی۔ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔۔!!