
خیرپور:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ فیض محمد ناریجو نوید مصطفی جمانی کی کامیاب کاروائی
فیض محمد ناریجو پولیس نے دوران گشت کارروائی کرکہ 03 افراد کے قتل میں ملوث 02 روپوش ملزم غلام مصطفیٰ شر اور امان اللہ شر کو گرفتار کر لیا
یاد رہے کہ گرفتار ملزمان نے آٹھ ماہ قبل تھانہ فیض محمد ناریجو کی حدود میں پرانی دشمنی پر فائرنگ کرکہ 03 افراد گھنور خان، راض محمد اور عرض محمد شر کو فائرنگ کرکہ قتل کیا تھا جس کا مقدمہ تھانہ فیض محمد ناریجو پر درج کیا گیا تھا
FIR. NO. 25/2025 u/s 302,337H2,114,148,149 PS F M NAREJO
گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے
ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی جانب سے پولیس ٹیم کے لیے شاباشی کا پیغام
