
کراچی : رپورٹ: محمد حسین سومرو) پریڈی پولیس نے دورانِ گشت بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم کا نام سجاد احمد ولد اقبال احمد ہے
گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد پستول 30 بور بمعہ 3 راؤنڈز ایک عدد موٹر سائیکل 70 سی سی رجسٹریشن نمبر KCB-3632 برآمد کر لی گئی
ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 105/2026 زیرِ دفعہ 23/1/A سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ تھانہ پریڈی میں درج کر لیا گیا ہے
گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے
