سلطان کوٹ کے علاقے میں تین اغوا کی کوشش کی خبر بے بنیاد اور گمراہ کن ہے

شکار پور:(رپورٹ: محمد حسین سومرو) بعض ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والی “تین اغوا کی کوشش” کی خبر سراسر بے بنیاد، حقائق کے منافی اور غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ پر مبنی ہے۔
اس خبر کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔
اغواء سے متعلق جھوٹی خبر سے عوام میں بلاوجہ خوف و ہراس پھیلا۔
سوشل میڈیا پر غلط اور غیر مصدقہ خبریں پھیلانے والوں سے گزارش ہے کہ خبر نشر یا شیئر کرنے سے قبل مکمل تحقیق کریں۔
شکارپور میں اغوا کی کوئی واردات یا رپورٹ کئی ماہ سے زیرو ہے، عوام بلاوجہ افواہوں پر کان نہ دھریں ۔ ایس ایس پی شکارپور

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *