ایسٹ زون، انوسٹیگیشن ونگ ملیر کی کاروائیاں،

کراچی ( رپورٹ محمد حسین سومرو) ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملیر کی ہدایت پر مطلوب و مفرور ملزمان گرفتار/ مغوی/ مغویہ/ گمشدہ بازیاب:-:
1- تھا نہ شرافی گوٹھ:-
تفتیشی ٹیم تھا نہ شرافی گوٹھ نے مقدمہ الزام نمبر 311/26 بجرم دفعہ 365/34 ت پ میں مغوی/ گمشدہ شاہ زیب ولد محمد شفیع کو بازیاب کیا۔
2- تھا نہ شاہ لطیف ٹاؤن:-
تفتیشی ٹیم تھا نہ شاہ لطیف ٹاؤن نے مقدمہ الزام نمبر 1016/26 بجرم دفعہ 365-B ت پ میں مغویہ/ گمشدہ مسمات کرن دختر غفران عمری 18 سالہ کو بازیاب کیا۔
3- دوسری کاروائی میں تفتیشی ٹیم تھا نہ شاہ لطیف ٹاؤن نے مقدمہ الزام نمبر 1555/24 بجرم دفعہ34 /337-J ت پ میں مفرور ملزم محمد حمزہ ولد محمد اشرف کو گرفتار کیا۔
4- تھا نہ گڈاپ سٹی :-
تفتیشی ٹیم تھا نہ گڈاپ سٹی نے مقدمہ الزام نمبر 325/26 بجرم۔دفعہ 392/397/34 ت پ میں گرفتاد ملوث ملزمان 1- نعمت اللہ ولد مٹھل، 2- عبد الواحد ولد علی اصغر کو دوران انٹیروگیشن گرفتار کیا۔
بازیاب کو ۔جاز عدالت میں برائے بیان پیش کیا جائے گا ۔
گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطہ کی کارروائی جاری ہے ۔
مزید تفتیش جاری ہے ۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *