سیری دو افراد کے قتل کا واقع

سیری دو افراد کے قتل کا واقع۔ پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین ماموں بھانجا عدالت میں پیشی کے بعد پھالیہ سےاپنے گاؤں سیری جا رہے تھے رستے میں ظالموں نے بڑی بے دردی سے قتل کر دیا اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *