رپورٹ (ظفر عالم ملک )
ملیر عید و گوٹ کراچی میں امن کانفرنس پر پھولوں کی بارش خطیب پاکستان حضرت مفتی محمد اقبال کھرل کا خصوصی خطاب مفتی محمد اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا پاک سرزمین ہماری ماں ہے ہمیں اس میں ہر صورت میں ہر حال میں امن قائم رکھنا ہے ہمارے دین کا ہمیں درس ہے کہ اقلیتوں کے ساتھ برابری کا سلوک کیا جائے پاکستان میں امن کے دشمنوں پر خصوصی نظر رکھی جائے اس موقع پر پاکستان لاہور سے تشریف لائے عرفان بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اج ہم تقررنامہ ندیم ناز پادری کو دینے ائے ہیں ندیم ناز کو ضلع ملیر کا مینارٹی افیئر کا چیئرمین مقرر کیا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ کورنگی پریس کلب کے بانی و صدر قومی امن کمیٹی کے چیف ارگنائزر علامہ رسم قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا امن جس طرح میں زندہ رہنے کے لیے اکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح زندہ رہنے کے لیے امن بہت ضروری ہے لہذا ہماری ابن پسندانہ پالیسیوں کو پاکستان کے دشمن پاکستان کی کمزوری نہ سمجھیں انہوں نے اپنے خطاب میں ہمیں اپنے ذاتی رنجشوں کو اور اختلافات کو بھلا کر پاکستان کو اگے بڑھانے کے لیے مل کر چلنا ہوگا اس موقع پر ارشاد شاہد م