سرگودھاپچاس چک شمالی میں معمولی تکرار پر صلح کے باوجود مسلح افراد کا گھر پر دھاوا فائر لگنے سے نوجوان زخمی

سرگودھاپچاس چک شمالی میں معمولی تکرار پر صلح کے باوجود مسلح افراد کا گھر پر دھاوا فائر لگنے سے نوجوان زخمی تفصیلات کے مطابق چک نمبر پچاس شمالی میں بلال بٹ عرف ببلی عادل موچی وغیرہ نے افتخار مغل گھر پر جا کر افتخار مغل کے بڑے بیٹے فیصل مغل کو ڈنڈوں سے مارا سے سے فیکچر ہوگیا اور اُسی لمحے فیصل کے چھوٹے بھائی فاروق نے چھڑوانے کے کوشش کی اور بلال بٹ نے فائر مار کر فاروق مغل کو شدید زخمی کر دیا پنجاب میں پُر امن پنجاب کے نام پر آئے روز نئی نئی فورسیز ہونے کے باوجود پندرہ بیس سال کے نوجوان سرِعام ناجائز اسلحہ اور چرس پاوڈر اور آئس کے کاروبار میں ملوث ہیں ڈی پی او آر پی او سرگودھا سے اپیل کرتے ہیں کہ بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے مقامی لیول پر کاروائیاں کی جائیں تاکہ شرفاء کے گھر اور اُن کے بچے ان پیشہ ور جرائم میں ملوث لوگوں سے تحفظ مل سکے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *