حیدراباد ( رپورٹ عمران مشتاق ) أٹا چکی اونرز سوشل ویلفئیر ایسوسی ایشن کی حیدراباد چیمبر أف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری اور أل حیدراباد گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد ایسوسی ایشن کے صدر حاجی محمد میمن نائب صدر عبدالفاروق راٹھور جنرل سیکریٹری حاجی نجم الدین چوہان جوائنٹ سیکریٹری طاہر لودھی خازن شفیق قریشی اطلاعات سیکریٹری عارف پیرزادہ ممبر فاروق قمر اور خرم لودھی نے ایک مشترکہ بیان میں حیدراباد چیمبر أف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسثری کے سالانہ الیکشن میں بلا مقابلہ کامیابی پر صدر ندیم صدیقی سینئیر نائب صدر فہد عابد میاں دہلوی اور نائب صدر عرفان أربیانی حیدراباد گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدرحاجی عبدالغفار عظیم أرائیں نائب صدر محمد کامران قریشی جنرل سیکریٹری حاجی بشارت علی گجر جوائنٹ سیکریٹری محمد عابد گجر فنانس سیکریٹری محمد راحیل قریشی انفارمیشن سیکریٹری محمد فرحان کھوکھر اور سرپرست اعلی کے عہدہ پرمحمد عرفان قریشی کو کامیابی حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ نومنتخب عہدیداران حیدراباد کی تاجر برادری اور عوام کو درپیش مسائل کے حل کی خاطر اپنا موثر کردار ادا کریں گے
Posted inکراچی