Posted inکراچی
نارتھ ناظم آباد پولیس کی بروقت کارروائی،ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار
کراچی :( رپورٹ:محمد حسین سومرو) نارتھ ناظم آباد پولیس کی بروقت کارروائی، بلاک ڈی نزد اصغر علی شاہ اسٹیڈیم سے 2 ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل۔شہری…