October 22, 2025

سندھ

حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں میں خام مال، تیار شدہ مین اور شراب کی سپلائی ناکام ایس ایس پی حیدرآباد(رپورٹ عمران مشتاق) حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں میں خام مال، تیار شدہ مین اور شراب کی سپلائی ناکام، چھینا گیا رکشہ برآمد، 8 ملزمان گرفتار تھانہ حالی روڈ ایس ایچ او حالی روڈ نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے خام مال و تیار شدہ مین پوری کی سپلائی ناکام بنادی، سپلائر محمد رفیق خان آفریدی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 100 کلو خام مال اور 500 عدد تیار شدہ مین پوری اور سپلائی کیلئے استعمال ہونے والی ٹویوٹا کرولا کار پولیس تحویل میں لیکر ملزم کے خلاف کرائم نمبر 218/2025 زیر دفعہ گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا تھانہ سائیٹ ایس ایچ او سائیٹ نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے اسنیچنگ کی واردات میں ملوث ملزم بہادر پٹھان کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے کرائم نمبر 165/2025 زیر دفعہ 397 تعزیرات پاکستان میں چھینا گیا رکشہ نمبر AAE-2901 برآمد کرلیاچیک پوسٹ پبن انچارج چیک پوسٹ پبن نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مین پوری سپلائر نور محمد مگنہاڑ کو 500 عدد تیار شدہ مین پوری سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 368/2025 زیر دفعہ گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا چیک پوسٹ سیری انچارج چیک پوسٹ سیری نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائیاں کرتے ہوئے مین پوری سپلائر شہریار غوری کو 200 عدد تیار شدہ مین پوری اور ملزم رضوان راجپوت کو 200 عدد تیار شدہ مین پوری سمیت گرفتار کرلیا جبکہ ملزمان کے دو ساتھی 400 عدد مین پوری چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگئے، گرفتار و مفرور ملزمان کے خلاف کرائم نمبر 371/2025 اور 372/2025 زیر دفعہ گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیے گئے تھانہ ہوسڑی ایس ایچ ہوسڑی نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مین پوری فروش سکندر عرف سکو سولنگی کو 100 عدد مین پوری سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 370/2025 زیر دفعہ گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا تھانہ B سیکشن ایس ایچ او بی سیکشن نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر ناصر عرف بڑا بلوچ کو 4 عدد شراب کی بوتلوں اور موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 204/2025 زیر دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا تھانہ فورٹ ایس ایچ او فورٹ نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ٹھاکر چنہ کوہلی کو 6 عدد شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 106/2025 زیر دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا گرفتار ملزمان کے متعلق مزید معلومات اور سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے حیدرآباد پولیس کی جانب سے مزید کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے

ایس ایس پی حیدرآباد(رپورٹ عمران مشتاق) حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں میں خام مال، تیار شدہ مین...
Read More Read more about حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں میں خام مال، تیار شدہ مین اور شراب کی سپلائی ناکام ایس ایس پی حیدرآباد(رپورٹ عمران مشتاق) حیدرآباد پولیس کی مختلف کارروائیوں میں خام مال، تیار شدہ مین اور شراب کی سپلائی ناکام، چھینا گیا رکشہ برآمد، 8 ملزمان گرفتار تھانہ حالی روڈ ایس ایچ او حالی روڈ نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے خام مال و تیار شدہ مین پوری کی سپلائی ناکام بنادی، سپلائر محمد رفیق خان آفریدی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 100 کلو خام مال اور 500 عدد تیار شدہ مین پوری اور سپلائی کیلئے استعمال ہونے والی ٹویوٹا کرولا کار پولیس تحویل میں لیکر ملزم کے خلاف کرائم نمبر 218/2025 زیر دفعہ گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا تھانہ سائیٹ ایس ایچ او سائیٹ نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے اسنیچنگ کی واردات میں ملوث ملزم بہادر پٹھان کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے کرائم نمبر 165/2025 زیر دفعہ 397 تعزیرات پاکستان میں چھینا گیا رکشہ نمبر AAE-2901 برآمد کرلیاچیک پوسٹ پبن انچارج چیک پوسٹ پبن نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مین پوری سپلائر نور محمد مگنہاڑ کو 500 عدد تیار شدہ مین پوری سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 368/2025 زیر دفعہ گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا چیک پوسٹ سیری انچارج چیک پوسٹ سیری نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائیاں کرتے ہوئے مین پوری سپلائر شہریار غوری کو 200 عدد تیار شدہ مین پوری اور ملزم رضوان راجپوت کو 200 عدد تیار شدہ مین پوری سمیت گرفتار کرلیا جبکہ ملزمان کے دو ساتھی 400 عدد مین پوری چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگئے، گرفتار و مفرور ملزمان کے خلاف کرائم نمبر 371/2025 اور 372/2025 زیر دفعہ گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیے گئے تھانہ ہوسڑی ایس ایچ ہوسڑی نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مین پوری فروش سکندر عرف سکو سولنگی کو 100 عدد مین پوری سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 370/2025 زیر دفعہ گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا تھانہ B سیکشن ایس ایچ او بی سیکشن نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر ناصر عرف بڑا بلوچ کو 4 عدد شراب کی بوتلوں اور موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 204/2025 زیر دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا تھانہ فورٹ ایس ایچ او فورٹ نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ٹھاکر چنہ کوہلی کو 6 عدد شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 106/2025 زیر دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا گرفتار ملزمان کے متعلق مزید معلومات اور سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے حیدرآباد پولیس کی جانب سے مزید کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے
حیدراباد۔(رپورٹ عمران مشتاق) سندھ فوڈ اتھارٹی حیدراباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر اسد جہانگیر نے اپنے دفتر واقع...