ٹریفک پولیس حکام اور کراچی روڈ ایکسیڈنٹ اینالسس ٹیم (کراٹ) کو فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچنے کی ہدایت جاری

کراچی :( رپورٹ: محمد حسین سومرو) کاٹھور کے قریب ایم نائن موٹروے پر آئل ٹینکر اور مسافر بس میں حادثہکاٹھور کے قریب M-9 Motorway پر آئل ٹینکر اور مسافر بس…

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی جناب مظہر نواز شیخ سے سندھ تاجر اتحاد کے صدر محمد شریف اور بولٹن مارکیٹ کے وائس پریزیڈنٹ شکیل میمن کی وفد ساتھ ہمراہ ملاقات

کراچی : ( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ڈی آئی جی ٹریفک کراچی جناب مظہر نواز شیخ سے سندھ تاجر اتحاد کے صدر محمد شریف اور بولٹن مارکیٹ کے وائس پریزیڈنٹ…

موٹر سائیکل لفٹنگ/اسنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث عادی/پیشہ ور 3 رکنی موٹر سائیکل لفٹر گروہ گرفتار

کراچی:( رپورٹ : محمد حسین سومرو)ڈسٹرکٹ سٹی ملزمان سے 4 چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد. ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی اور میٹھادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.ملزمان کی شناخت…

ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات اور ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کی قیادت میں حیدرآباد پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار، آئس اور شراب برآمد

*ڈی آئی جی حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات اور ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کی قیادت میں حیدرآباد پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران…

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کراچی (سی آر اے) کی گورننگ باڈی اراکین نےکراچی پولیس آفس میں ملاقات کی

رپورٹ محمد حسین پرماراز دفتر ایڈیشنل آئی جی کراچی ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کراچی (سی آر اے) کی گورننگ باڈی اراکین نےکراچی پولیس…

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے تحت صحافیوں کی آگاہی کے لئیے معلومات تک رسائی کے قانون رائٹ ٹو انفارمیشن کے حوالے سے ایک روزہ ورکشاپ

حیدرآباد ( رپوٹ عمران مشتاق ) حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے تحت صحافیوں کی آگاہی کے لئیے معلومات تک رسائی کے قانون رائٹ ٹو انفارمیشن کے حوالے سے ایک روزہ…