منڈی بہاوالدین۔پاکستانی ڈاکٹر کیلئے اعزاز

 

پاکستانی ڈاکٹر کیلئے اعزاز !

منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )

سپوت منڈی بہاوالدین اور بین ا لا اقوامی شہرت یافتہ  اور  میلبرن کے معروف پاکستانی ڈاکٹر جناب ڈاکٹر ماجد نعیم گوندل کے لئے بڑا اعزاز۔

واحد ڈاکٹر جنہیں وکٹورین حکومت نے انٹرنیشنل میڈیکل گریجویٹس کمیٹی آف آسٹریلیا میں نمائندگی کیلئے منتخب کرلیا ہے۔ میلبرن اور  پاکستان ۔اور منڈی بیاوالدین کے عوام دلی مبارکباد دی ہے ور دعاء کی ہے کہ اللہ تعالی ا آپ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دے اور اپنے حفظ و آمان میں رکھے  آمین ثمہ آمین 

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *