گجرات -ایثار ویلفیئر سوسائٹی گورالی کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے ساتھ دونوں اطراف ٹف ٹائل کا منصوبہ مکمل کیا

گجرات -ایثار ویلفیئر سوسائٹی گورالی کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے ساتھ دونوں اطراف ٹف ٹائل کا منصوبہ مکمل کیا گیااور جشن آزادی کے پرمسرت موقع پر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے ساتھ خوبصورت پودے لگائے گئے۔اپنے گلی محلوں اور سڑکوں کو صاف ستھرا رکھنا ہم سب کا فرض ہے ۔ صفائی نصف ایمان ہے لگائے گئے پودوں کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔اپنے ارد گرد ماحول کو صاف ستھرا رکھے اور بیماریوں سے محفوظ رہیں ۔
رپورٹ شاہد بیگ ای این آئی نیوز

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *