
کراچی : ( رپورٹ محمد حسین سومرو) ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملیر کی سربراہی میں مختلف مقدمات میں مطلوب 2 مغویہ/گمشدہ خواتین بازیاب۔
تھانہ میمن گوٹھ کے مقدمہ نمبر 248/26 اور تھانہ شرافی گوٹھ کے مقدمہ نمبر 420/26 میں بشریٰ دختر روشن علی اور لائبہ دختر قربان علی کو بازیاب کرلیا گیا۔ دونوں کو بیان کے لیے مجاز عدالت میں پیش کیا جائے گا، مزید تفتیش جاری ہے۔