ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس (UNGA 81) کے موقع پر پاکستانی حکام سے ملاقات کے بعد ایشیا ون نیوز سے گفتگو

ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس (UNGA 81) کے موقع پر پاکستانی حکام سے ملاقات کے بعد ایشیا ون نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میری پاکستان کے وزیراعظم اور ایران کے صدر کے ساتھ ایک بہت اچھی ملاقات ہوئی۔ پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے اور ہم پاکستان کی ان کوششوں کو بے حد سراہتے ہیں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *