


حیدرآباد ( رپوٹ عمران مشتاق ) حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ کے تحت مچھ کچہری بار بی کیو نائٹ کا پریس کلب میں انتہائی شاندار انداز میں انعقاد کیا گیا معروف گلوکار احسن اور افضل ناگوری کی عمدہ پرفارمنس صحافیوں کو جھومنے پر مجبور کردیا صحافی جبران خان فہیم ببر عبد الکریم شیخ نے فن گائیکی کے خوب جوہر دکھائے آفتاب زئ نے گلوکاری کے ساتھ ساتھ خوبصورت رقص کا مظاہرہ کرکے خوب داد وصول سینئیر صحافی الطاف کوٹی تحت الفظ کے انداز میں کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے سنا کر شرکاء سے خوب داد سمیٹی سینئر صحافیوں جنید خانزادہ محمد حسین خان حمید الرحمان حامد شیخ دانش نفیس پریس کلب کے سیکریٹری اشوک شرما خازن اکرم شاہد ناصر حسن خان ارشد انصاری سردار شیخ محمد راحیل وقاص آرائیں علی حمزہ زیدی عباس شاہ علی واحد محمد حسن اور دیگر نے بھی مختلف گانوں اور ہو جمالو پر رقص کرکے خوب داد وصول کی مچھ کچہری میں سینئر صحافی علی حسن ریاست علی ناغڑ سہیل انصاری ہارون آرائیں محمد صدیق چھیپا ظفر رند عمران مشتاق قسیم قریشی ارشد جبار جاوید علی مجاہد عزیز عباس علی وسیم محمد عمران شاہ زیب وقاص اخلاق احمد عبد الخالق شکیل پٹھان محمد شیراز آفتاب میمن سمیت مختلف الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا سے وابستہ صحافیوں کیمرہ مینز فوٹو گرافرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور ایچ یو جے کے تحت مچھ کچہری باربی کیو نائٹ کے شاندار انعقاد پر عہدیداران کی کاوشوں کو سراہا مبارکباد دی
