کھاریاں(شاہد بیگ سے)
ہورائزن انسٹیٹیوٹ آف لینگویجز اینڈ ریکروٹمنٹ ایجنسی کھاریاں کا /میجر جنرل (ر)فرخ بشیر کے دست مبارک سے شاندار افتتاح
میجر زبیر چوہدری اور انکی ٹیم نے مہمانوں کاپرتپاک استقبال کیا ۔ جنرل فرخ بشیر کہتے ہیں جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ امریکہ کینیڈا آسٹریلیا جرمنی اور سپین کی یونیورسٹیوں میں تعلیمی سفر کے لیئے مواقع فراہم کرنے پر زبیر چوہدری کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
لاہور اور اسلام آباد کے سنگم میں واقع ایک چھت تلے عصر حاضر کے مطابق قابل اساتذہ کی زیر نگرانی آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیئے CSSاور پاک آرمی بھرتی کے لیئے lSSB کوچنگ کلاسز کے لیئے ہماری خدمات سے مستفید ھوں ۔میجر زبیر چوہدری