
کراچی: ( رپورٹ: محمد حسین سومرو) تھانہ پی آئی بی کالونی کی اسٹریٹ کرائم اور M/C چوری میں ملوث دو ملزمان گرفتار جن کے نام 1۔ شاہ زیب ولد مہتاب 2۔ محمد نبیل ولد شہزاد ۔ جن کے قبضے سے سرقہ شدہ موٹر سائیکل نمبری KFD-2642 میکر Unique 70 تھانہ FB انڈسٹریل ایریا مقدمہ الزام نمبر 78/2026 بجرم دفعہ 381-A برآمد ہوئی اور ملزم شاہ زیب ولد مہتاب سے ایک ضرب پسٹل 30 بور بمعہ لوڈ میگزین 03 راؤنڈ زندہ برآمد جبکہ گرفتار ملزمان کے اوپر مقدمہ الزام نمبر 81/2026 بجرم دفعہ 23(1)A درج کیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم شاہ زیب ولد مہتاب کا سابقہ کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے
نمبر 1 مقدمہ الزام نمبر 28/2022 جرم دفع 381-A تھانہ گبول ٹاؤن
نمبر 2 مقدمہ الزام نمبر 331/2023 بجرم دفعہ 399/402/34 تھانہ رضویہ کراچی گرفتار ملزم نبیل ولد شہزاد کا سابقہ کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے – نمبر 1 مقدمہ الزام نمبر 352/2020 بجرم دفعہ 382/354/34 تھانہ سپر مارکیٹ کراچی نمبر 2 مقدمہ الزام نمبر 325/2021 بجرم دفعہ 381A تھانہ صدر کراچی نمبر 3 مقدمہ الزام نمبر 528/2021 بجرم دفعہ 6/9A تھانہ شریف آباد کراچی نمبر 4 مقدمہ الزام نمبر 780/2021 بجرم دفعہ 381A تھانہ لیاقت آباد کراچی
مزید تفتیش جاری ہے SIP SHO
رانا اجمل تھانہ پی ائی بی کالونی ایسٹ کراچی۔
