
کینٹ پولیس کی کارروائیوں میں چائلڈ میرج وکٹم ایکٹ کی وکٹم کم عمر لڑکی بازیاب ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات اور ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر حیدرآباد پولیس کی جرائم، منشیات و دیگر سماجی برائیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ڈی ایس پی کینٹ پارس بکھرانی کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ کینٹ سب انسپیکٹر ریاض سبزوئی نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ میرج ایکٹ کرائم نمبر 43/2026 زیر دفعہ 43 سندھ چائلڈ میرج ایکٹ 2016 کی وکٹم مسمات سپنا عمر 16 سال کو ملزم شعیب قائمانی کی رہائشگاہ سے بازیاب کروالیا
مزید قانونی و ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے
