زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں جاری کسان میلے کے دوران نیزہ بازی مقابلہ جات کا انعقاد
( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان )
سی پی او فیصل آباد کامران عادل کی میلے میں شرکت
اس موقع پر وائس چانسلر نے سی پی او فیصل آباد اور سی ٹی او فیصل آباد کا پرتپاک استقبال کیا
کسان میلہ یونیورسٹی کی روایت رہی ہے یہ بھی مصنوعی زندگی کو چھوڑ کر فطرت کے ساتھ ہم آہنگ ہے
نیزہ بازی کے مقابلے ہوئے جس میں گھڑسوار نے اپنے جوہر دکھائے اور پولیس گھڑسوار ٹیم نے بھی مقابلہ میں حصہ لیا
پولیس گھڑسوار ٹیم کو اچھی پرفارمینس پر شاباش دی ۔سی پی او کامران عادل