سرگودھا ٹی بی پیشنٹ ویلفیئر کونسل گورنمنٹ ٹی پی ہسپتال کے زیر اہتمام عیدی تقسیم کی گئی

سرگودھا (رپورٹ طاہراشرف)سرگودھا ٹی بی پیشنٹ ویلفیئر کونسل گورنمنٹ ٹی پی ہسپتال کے زیر اہتمام عیدی تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر نامور تاجر رہنما ناصر سیگل صدر ٹی بی پیشنٹ ویلفیئر کونسل میں صائمہ بینش،ایم ایس کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ،ڈ اکٹر شاہد محمود ،عبدالقدوس،خواجہ عتیق الرحمن،ملک عبدالحمید،ڈاکٹر محمد اصف اور ڈاکٹر صائمہ موجود تھے اس موقع پر عید کے حوالے سے مریضوں میں عید گفٹ تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر تاجر رہنماؤں کی طرف سے عید کے روز قربانی کا گوشت مریضوں میں تقسیم کرنے کا بھی اعلان کیا گیا،اس موقع پر ایم ایس ٹی بی ہسپتال ڈاکٹر شاہد اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر صائمہ بینش ۔نے کو نسل کے اراکین کا شکریہ ادا کیا۔ اور اس عمل صالح پر مسرت کا اظہار کیا –

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *