کراچی میں آن لائن منشیات فروش گروہ گرفتار

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) تھانہ فیروز آباد پولیس نے ہل پارک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان آن لائن منشیات فروخت کرتے تھے اور طلباء کو نشانہ بناتے تھے۔ کارروائی میں 16 کلو سے زائد چرس برآمد۔ ابھی مزید تفتیش جاری ہے ۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *