ڈکیتی کی واردات ٹریس، 22.5 لاکھ برآمد

*گجرات(شاہد بیگ سے) ڈکیتی کی واردات ٹریس، 22.5 لاکھ برآمد*

تھانہ صدر پولیس نے منڈی مویشیاں میں مانسہرہ کے بیوپاریوں سے ڈکیتی کرنے والا مرکزی ملزم محمد ستار سکنہ سیالکوٹ گرفتار کر لیا۔ ملزم سے 22 لاکھ 50 ہزار نقدی برآمد کرکے مالکان کے حوالے کر دی گئی۔

پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور سیف سٹی کی مدد سے ملزمان کی گاڑی ٹریس کی۔ ڈی پی او: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *