کھاریاں ۔ سی ای او ARP نیوز چوہدری نواز صاحب کے بھائی جو گزشتہ روز انتقال فرما گئے تھے ان کی لیئے فاتحہ خوانی کے موقع پر ساجد وڑائچ صاحب وائس پرنسپل اوور سیز اکیڈیمی رمیض صاحب پیراڈائیز ٹریول سلمان بھٹی پنجوڑیاں اور راقم بیوروچیف ENIنیوز شاہد بیگ دعائے مغفرت کرتے ہوئے اللہ پاک مرحوم اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ ادارہ سی این آئی بھی غم میں برابر شریک ہے۔ اللہ مرحوم کو جوار رحمت میں مقام اعلیٰ عنایت فرمائے ۔آمین