حیدرآباد 10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس قدم گاہ مولا علی سے برآمد

*حیدرآباد 10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس قدم گاہ مولا علی سے برآمد*

10 محرم الحرام (یومِ عاشورہ) کا مرکزی جلوس قدم گاہ مولا علی سے برآمد ہوگیا

*ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ* کی قیادت میں حیدرآباد پولیس کے افسران اور جوان کے ساتھ ساتھ رینجرز و دیگر متعلقہ ادارے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے جلوس کے ہمراہ اور مقررہ مقامات پر تعینات ہیں

حیدرآباد پولیس کی جانب سے جلوس کے روٹ پر سخت سیکیورٹی، مؤثر نگرانی اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے جامع انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ عزاداران کو پرامن اور محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *