ڈیفنس کریک روڈ پر دورانِ گشت پولیس کی کامیاب کارروائی خاتون ملزمہ سمیت دو ملزمان گرفتار

کراچی: ( رپورٹ محمد حسین سومرو) ڈیفنس پولیس نے کریک روڈ پر دورانِ گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے خاتون ملزمہ سمیت دو ملزمان، کنزہ سلمان اور محمد شہریار کو گرفتار کر لیا۔ تلاشی کے دوران ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 110 گرام آئس برآمد ہوئی، جسے تحویل میں لے لیا گیا۔
ملزمان کے خلاف تھانہ ڈیفنس میں سی این ایس ایکٹ 2024 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *