گلشن اقبال بلاک 6 نزد ڈسکو بیکری کے قریب گھر سے ایک شخص کی کئی روز پرانی لاش برآمد

ائی نیوز ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن محمد آصف قریشی کی رپورٹ کے مطابق گلشن اقبال بلاک 6 نزد ڈسکو بیکری کے قریب گھر سے ایک شخص کی کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی جسے فوری طور پر ایدھی ایمبولس کے ذریعے سے جنا ح ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *