تھانہ قائد آباد پولیس کی کارروائی، 6 افغان باشندے گرفتار

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) افسرانِ بالا کے احکامات پر خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر مقیم 6 افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت گرفتار افراد کو پولیس کی نگرانی میں غنی چورنگی GCT افغان کیمپ منتقل کر دیا گیا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *