تھانہ شرافی گوٹھ پولیس کی کارروائی، گٹکا/ماوا فروش گرفتار

کراچی: ( رپورٹ محمد حسین سومرو)محمد نگر، 89 لانڈھی میں کارروائی کے دوران ملزم اختر علی گرفتار۔ قبضے سے 32 پیکٹ ماوا (1.6 کلوگرام) اور 1,400 روپے برآمد۔
ساتھی سجاد عرف صدام 40 پیکٹ ماوا (2 کلوگرام) پھینک کر فرار ہوگیا، گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *