
کراچی: رپورٹ محمد حسین سومرو) ایس ایس پی کورنگی شعبۂ تفتیش جناب محمد قیس خان (PSP) کی سربراہی میں مختلف تھانہ جات کی کارروائیاں کی گئیں ۔
1۔ تھانہ عوامی کالونی میں چوری کے مقدمہ الزام نمبر 658/26، بجرم دفعہ 380/457 میں ملوث ملزم عثمان ولد تنویر احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔
2۔ تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ٹریفکنگ ایکٹ کے تحت درج مقدمہ الزام نمبر 200/26، بجرم دفعہ 365-B میں 21/22 سالہ سمیرا دختر عبدالغفار کو بازیاب کر لیا گیا۔
3۔ تھانہ عوامی کالونی میں مالیاتی ایکٹ کے تحت درج مقدمہ الزام نمبر 565/26، بجرم دفعہ 489 میں ملزم احمد شاہ زین ولد عبدالرشید کو گرفتار کر لیا گیا۔
4۔ تھانہ زمان ٹاؤن کی تفتیشی ٹیم نے مقدمہ الزام نمبر 882/26، بجرم دفعہ 365-B میں ملوث ملزم شیر افضل ولد محمد اقبال کو پنجاب کے شہر چکوال سے گرفتار کر لیا۔
5۔ تھانہ زمان ٹاؤن کی تفتیشی ٹیم نے مقدمہ الزام نمبر 459/26، بجرم دفعہ 365/34 میں مفرور ملزم عمران علی ولد اصغر علی کو گرفتار کر لیا۔