گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں ایک طالبہ کی سکوٹی کو لگی آگ پھیل گئی

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں ایک طالبہ کی سکوٹی کو لگی آگ پھیل گئی ہے جس کے نتیجے میں پارکنگ میں کھڑی ایک بس اور 7 کے قریب موٹر سائیکل کل گئی ہیں اور ریسکییو ٹیمیں موقع پر موجود ہیں تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
الیکٹرک سکوٹی کی بیٹری پھٹنے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔۔ آج فیصل آباد میں پارکنگ میں کھڑی سکوٹی کی بیٹری چارجنگ کے دوران پھٹ کر آگ لگ گئی جو پھیل کر قریب کھڑی یونیورسٹی بس تک پہنچ گئی اور بس بھی جل کر راکھ ہو گئی۔۔ کوئی ایکسپرٹ دوست بتائیں گے کہ یہ بیٹری کا مسئلہ ہے یا کچھ اور ایشو ہے۔۔ کیونکہ یہ سکوٹی تو بہت عام ہو گئی ہے اس کی سیفٹی اگر اتنی کمزور ہے تو یہ تو پھر ایک خطرناک چیز ہے۔۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *