کراچی میں موت کے کنویں نے ایک اور جان نگل

ای این آئی نیوز ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن محمد آصف قریشی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں موت کے کنویں نے ایک اور جان نگل لی فیڈرل بی ایریا انڈسٹریل ایریا سجن کانٹا کے قریب ایک شخص گٹر میں گرنے کی اطلاع ملنے پر واٹر ریسکیو ٹیم بما تربیت یافتہ غوطہ خور اور ایمبولنس چاہے وقوہ پر پہنچ کر گٹر سے اس شخص کی لاش کو گٹر سے نکال لی اور فوری طور پر سرد خانے منتقل کردیا گیا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *