حیدرآباد 26 اکتوبر( ) ڈسٹرک ٹریفک مینجمنٹ بورڈ کا اجلاس آج ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کی زیر صدارت ان کے آفس میں منعقد ہوا

حیدرآباد 26 اکتوبر( ) ڈسٹرک ٹریفک مینجمنٹ بورڈ کا اجلاس آج ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کی زیر صدارت ان کے آفس میں منعقد ہوا ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے حیدرآباد میں ٹریفک کی آمد رفت کو بہتر بنانے کے لیے سوفٹ انکروجمنٹ کے خاتمے اور گاڑیوں کی غلط پارکنگ کی روک تھام کے لیے متعلقہ افسران کو پہلے مرحلہ میں رسالہ روڈ ،فوجداری روڈ ،کوہ نور چوک اور تلک چاڑی کے نیچے چوک پر سوفٹ انکروجمنٹ کے خاتمے اور ٹریفک کی آمد رفت کو احhسن بنانے کے لیے دیگر انتظامات کو یقینی بنانے پر زور دیا اس موقع پر اسٹنٹ کمشنر سٹی حیدرآباد،ٹریفک مینجمنٹ کے اعزازی سیکریٹری جاوید اقبال اور تاجر یونینز کے نمائندوں نے شرکت کی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *