( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان )
فیصل آباد :- سٹی پولیس آفیسر کامران عادل کاواقعہ کاسخت نوٹس.
فیصل آباد :- سٹی پولیس آفیسر کی ایس پی اقبال ڈویژن کو واقعے کے متعلق فوری کاروائ کر نے کی ہدایت
فیصل آباد :- ایس پی اقبال ڈویژن نے تھانہ ڈی ٹائپ کالونی پولیس کے ہمراہ فوراً کارروائی کرتے ہوئے ملزم اکمل کو گرفتار کر لیا.
فیصل آباد :- اکمل نامی ملزم نے بچیوں نور فاطمہ بعمر 7 سال ایمان فاطمہ بعمر 6سال کو گلہ دبا کر قتل کیا.
فیصل آباد :- تھانہ ڈی ٹائپ کالونی پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا.
فیصل آباد :- جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرکے ان کو کیفرکردار تک پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے. سٹی پولیس آفیسر.