کراچی : میٹھادر پولیس نے دوران پیٹرولنگ اسٹریٹ کرائم کی واردات ہوتے ہوئے 2 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا. رپورٹ محمد حسین سومرو

کراچی : میٹھادر پولیس نے دوران پیٹرولنگ اسٹریٹ کرائم کی واردات ہوتے ہوئے  2 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا. رپورٹ محمد حسین سومرو 

کراچی: ملزمان سے چھینے ہوئے 2 موبائل فون, چھینی ہوئی رقم10 ہزار روپے, 2 پستول بمعہ راؤنڈز  اور 1 موٹر سائیکل برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ میٹھادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت محمد عیسیٰ اور ابراہیم کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو دوران پیٹرولنگ واردات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا.

کراچی: ملزمان شہری کو اسلحہ کے زور پر لوٹ رہے تھے کہ پیٹرولنگ پر معمور میٹھادر پولیس نے ملزمان موقع پر ہی رنگے ہاتھوں گرفتار کیا.

کراچی: ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائمز/ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں.

کراچی: ملزم عبد الغفار اس سے قبل بھی چھینا جھپٹی/ڈکیتی, غیر قانونی اسلحہ اور منشیات فروشی کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.

کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمات درج.

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *