آج دفتر FSC میں سادی اور پروقار تقریب میں
جناب SSP عبداللہ میمن صاحب FSC نے گزشتہ سال شہید ہونے والے HC زاہد علی بلوچ کی بیوہ کو شہدات کا 1 کروڑ کا چیک پیش کیا ۔SSP صاحب نے اہل خانہ سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔اور شہید کے بلند درجات کے لیے دعا کی
اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔
