کراچی (اسٹاف رپورٹ)منگھوپیر خیر آباد میں 240 گز پر واقعہ محمد یوسف ولد محمد حبیب کا پلاٹ لینڈ مافیا کے شکنجے میں گرفت

پلاٹ پر قبضہ کر کے پلاٹ کا چوکیدار پلاٹ کا مالک بن گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹ)منگھوپیر خیر آباد میں 240 گز پر واقعہ محمد یوسف ولد محمد حبیب کا پلاٹ لینڈ مافیا کے شکنجے میں گرفت المامون گرامر اسکول کی آڑ میں پلاٹ پر قبضہ اور  تعمیرات دن رات جاری پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہے محمد یوسف ولد محمد حبیب میں اپنے پلاٹ پہ کام رکوانے گیا تو پلاٹ کا چوکیدار عزیز،حمید,وحید و دیگر مجھے کو جان سے مارنے کی دھمکی دیتے ہیں اور کہتے ہیں کے پلاٹ پر آنا جانا چھوڑ دو کیونکہ پولیس بھی ہماری ادارے بھی ہمارے ہیں اگر پھر بھی تم نے نہیں مانہ تو تمہیں جان سے مار دیں گے۔چوکیدار عزیز اور حمید کی دھمکیاں میں محمد یوسف ولد حبیب بہت مجبور ہو اور یہی میری زندگی بھر کی جمع پونجی ہے میں حکومت وقت سے مطالبہ کرتا ہوں مجھے انصاف دلایا جائے ۔

محمّد یوسف ۔۔

رابطہ ،۔۔03112578095

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *