گجرات-تھانہ صدر لالہ موسیٰ کی حدود سے ہونڈا موٹر سائیکل چوری

 

گجرات -تھانہ صدر لالہ موسیٰ کی حدود سے ہونڈا موٹر سائیکل  چوری 

لالا موسی اعظم نگر کا رہائشی 6ـ10-2024 کو اپنی موٹرسائیکل سے ہاتھ دھو بیٹھا محلہ اعظم نگر لالہ موسی کا رہائشی گھر کے باہر موٹرسائیکل کھڑی کر کے اندر چلا گیا جو نہ معلوم چور لے اڑے جس کی درخواست تھانہ صدر لالہ موسی میں دی گئی

 درخواست کو اٹیک لگنے کے باوجود ابھی تک ایف ائی ار درج نہ ہو سکی تھانہ  صدر لالہ موسی کا ایس ایچ او خواب خرگوش کے مزے لوٹنے میں مصروف ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوا کی سربراہی میں بڑے بڑے کارنامے انجام دینے والے تھانہ صدر لالہ موسی  کی غفلت کہ ابھی تک ایف ائی ار درج نہ ہو سکی سب اچھے کی رپورٹ دینے والے تمام افسر بے نقاب جو ایک عام شہری کی درخواست پر ٹیک لگنے کے باوجود ایف ائی ار درج نہ کریں 

ان کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان ہے ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوا سے بھرپور اپیل کی جاتی ہے کہ ایسی غفلت پر سختی سے نوٹس لیں اور ار پی او گجرانوالہ ان سے رپورٹ طلب کریں  کہ ابھی تک ایف ائی ار درج کیوں نہیں ہو سکی ایک عام شہری ذلیل و خوار ہو گیا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *